best urdu shayari

وفا کی جنگ مت کرنا ، بہت بیکار جاتی ہے

زمانہ جیت جاتا ہے ، مُحبت ہار جاتی ہے


ہمارا تزکرہ چھوڑو ، ہم ایسے لوگ ہیں جن کو

نفرت کچھ نہیں کہتی, مُحبت مار جاتی ہے۔