راجا بھی لاجواب تھا صحرائے عشق کا
لیکن دیارِ حُسن کی رانی غضب کی تھی
ہونٹوں پہ دَھر گئی تھی قیامت کی تشنگی
اس کی وہ الوداعی نشانی غضب کی تھی💕
راجا بھی لاجواب تھا صحرائے عشق کا
لیکن دیارِ حُسن کی رانی غضب کی تھی
ہونٹوں پہ دَھر گئی تھی قیامت کی تشنگی
اس کی وہ الوداعی نشانی غضب کی تھی💕
0 Comments