ضرورت جب بھی تھی مجھ کو کسی کے ساتھ ہونے کی 


انہی مخصوص لمحوں میں مجھے چھوڑا ہے اپنوں نے...!