اب کيا ڈھونڈتے ہو جلے کاغذ کی راکھ ميں

وہ افسانہ ہی جل گيا جس کا عنوان تم تھے