غلامی تو تیرے عشق کی تھی ورنہ
دل پہلے بھی نواب تھا آ ج بھی ہے