نا جانے وہ پتھر کہاں سے ملتا ہے 
            "یارو"
جو دل پے رکھ کر لوگ سب کچھ بھول جاتے ہیں