تڑپتا ہے،سسکتا ہے،ترستا ہے مگر محسن
اسے کہنا کسی کے ہجر میں مرتا نہیں کوئی